: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،31دسمبر(ایجنسی) ہندوستانی نوٹوں پر گاندھی کے بعد اب سوامی وویکانند اور ڈاکٹر امبیڈکر کی تصویر چھپ سکتی ہے- . میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پاس ایک تجویز آئی ہے-. اس تجویز میں نوٹوں پر مہاتما گاندھی کے ساتھ ساتھ بی آر امبیڈکر اور
سوامی وویکانند کی تصاویر بھی شائع کرنے کی بات کہی گئی ہے. معلومات کے مطابق، یہ تجویز نریندر جادھو نے دیا ہے. جادھو کا کہنا ہے کہ امریکی اور برطانیہ کی کرنسیوں پر بہت بڑی شخصیات کی تصاویر چھپتی ہیں. ایسا ہندوستان میں بھی ہو سکتا ہے.